بدھ 27؍محرم الحرام 1447ھ 23؍جولائی 2025 کی
اہم خبریں
🌾
9 مئی، شاہ محمود سمیت 6 بری، 44 پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزا
گلگت، آزاد کشمیر، اسلام آباد میں بارشوں سے تباہی، مجموعی ہلاکتیں 233، پنڈی گوجرانوالہ میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری
آزادکشمیر ، 10 دکانیں ایک منی بجلی گھر اور 3 پن چکیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں
بابوسر ٹاپ پر خوفناک تباہی‘ سڑکیں، پل تباہ ہوگئے
شاہ محمود کا نام 9 مئی واقعات پر کابینہ کی رپورٹ میں نہیں تھا، دی نیوز 6 ماہ قبل بتا چکا تھا
قلات، سیکورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے8 دہشت گرد ہلاک
سی پیک دوسرے مرحلے میں داخل، چین کیساتھ بزنس ٹو بزنس طرز پر معاملات طے کریں گے، وزیراعظم
۔HEC کے مالی بحران کے باوجود وائس چانسلرز فورم طلب، چیئرمین کی مدت ختم ہونے سے چند دن قبل اجلاس پر تنقید
اسرائیلی فوج بفر زونز کے قیام کیلئے سرحدی ریاستوں پر حملہ کریگی
چینی کی قیمت 24 گھنٹے میں کم نہ ہوئی تو کریک ڈاؤن ہوگا، حکومت
سینیٹ الیکشن‘ عمران نے معاہدہ مسترد کیا تو انکی مانیں گے‘ سلمان اکرم
مذاکرات کا وقت ختم ہوچکا‘ اب تحریک چلے گی‘ بیرسٹر گوہر
شاہ محمود قریشی کی بریت کے باوجود فوری رہائی کا امکان نہیں
ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر کو سزا کا فیصلہ رات ساڑھے 10 بجے کے قریب سنایا گیا
وزیراعلیٰ سندھ کی K-4 توسیعی منصوبے پر کام تیز کرنے اور چیئرمین منصوبہ بندی و ترقی کو پیشرفت یقینی بنانے کی ہدایت
بھارتی فضائیہ کا راجستھان میں پاک بھارت سرحد پر بڑی فوجی مشقوں کا اعلان
صوبوں اور خصوصی علاقوں کیلئے مختص 194 ارب میں سے صرف 29.135 ارب روپے جاری
پاکستان نے 2025 میں 12.4 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے
فیلڈ مارشل کا کاروباری برادری کے مسائل کو سننا لائق تحسین ہے، اپٹما
۔ISI اغوا اور تشدد میں ملوث نہیں، برطانوی ہائی کورٹ کو بتادیا گیا
پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کو کابینہ ڈویژن سے الگ کردیاگیا
یوٹیلٹی اسٹورز بندش، ملازمین کے حقوق کا مکمل خیال رکھا جائیگا، ہارون اختر
بھارتی کرکٹ بورڈ کو نیشنل اسپورٹس گورننس بل کے تحت شامل کرنیکا فیصلہ
قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا سخت نوٹس، افسر کی معطلی کا حکم
شوہر سے طلاق کے بعد پرتعیش مطالبات پر بھارتی سپریم کورٹ کی سخت تنقید
ملٹری اکاؤنٹس، ٹرانسفر پوسٹنگ پالیسی کے تحت 18 افسران و ملازمین کے تبادلے
وزیرِ اعظم کا سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کے انتقال پر اظہار افسوس
ٹیکس وصولی چیلنجز‘ ڈاکٹر حامد عتیق سرور کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
چیئرمین نیشنل سنٹر آف آرٹیفیشل انٹلیجنس کی ڈائریکٹر جنرل نیب سے ملاقات
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز تیز کئے جائیں، صدر، وزیر اعظم
9 مئی مقدمات ؛سزا یافتہ مجرمان اپیل اور سزا معطلی کی درخواستیں دے سکتے ہیں
سندھ میں آن لائن بزنس رجسٹریشن پورٹل کا باضابطہ افتتاح
عمران کے بچے والد سے ملنے پاکستان آئینگے، انکے پاس نائیکوپ ہے، علیمہ خان
قومی ائیر لائن، بجلی کمپنیوں اور زرعی بینک کی نجکاری میں پیشرفت
بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ حسن ثقلین کو سیکریٹری تعلیم کا اضافی چارج تفویض
کابینہ کمیٹی کے ریگولر ائز ملازمین کے خلاف کاروائی نہ کی جائے، قائمہ کمیٹی
راول ڈیم کے سپل ویز مسلسل تیسرے دن بھی کھولے گئے
کیمبرج پاکستان سے اربوں روپے کماتا ہے، فیس کو معقول بنایا جائے، قومی قائمہ کمیٹی کی سفارشات
سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پاکستان کی قرارداد متفقہ منظور
غزہ میں شدید قحط، بھوک سے بچوں سمیت مزید 15 افراد جاں بحق، اسرائیلی حملوں میں 63 فلسطینی شہید
ایوان بالا انتخابات، PTI ناراض گروپ نے ’’ٹوٹے دل، آبدیدہ آنکھوں‘‘ سے دستبرداری کا اعلان کیا، سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم کی اندرونی کہانی
تیراہ، دہشت گردوں نے زکوٰۃ نہ دینے پر شہری کے 2 معذور بچے قتل کردیئے
33 ارب کے سولر پراجیکٹ میں بے قاعدگیاں، ٹینڈر منسوخ
ٹیکسٹائل فیکٹریوں کی آڑ میں پانی کی ایک اور بڑی چوری بے نقاب
روبینہ خالد کا منفرد اعزاز، مسلسل تیسری بار سینٹ کی رکن منتخب
لائن لاسز چھپانے کیلئے کی گئی اوور بلنگ کی رقم عوام کو واپس کی جائے، حافظ نعیم
لیاری میں بلڈنگ گرنے کے متاثرین کیلئے جامع پلان بنایا جائے، ایم کیو ایم
طاقتور ریئل اسٹیٹ مافیا مرضی کے قانون بنواتا ہے، حکمران بے بس، تجزیہ کار
پاکستان سروسز لمیٹڈ کی شیئر ہولڈنگ میں اسٹریٹجک تبدیلی
کورنگی میں جیولری شاپ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
موسمیاتی تبدیلی اپنی جگہ، زیادہ تباہی غلط پلاننگ کا نتیجہ، ماہر موسمیات
عمران کی گرفتاری کو ریڈ لائن قرار دیکر عوام کی ذہن سازی کی گئی، رانا ثناء
دستاویز بندی کے بغیر کراچی میں رہائش پذیر پاکستانی
حمیرا کا قتل، اہل خانہ سے پوچھیں مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں؟ عدالت
حمیرا اصغر اور فلیٹ مالک کے مابین کرائے میں اضافہ کی وجہ سے تنازع پیدا ہوا
خاتونِ اول آصفہ بھٹو سے امارات کے سفیر کی ملاقات، ثقافتی و معاشی تعاون پر تبادلہ خیال
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس لانچ، صوبے سے جلد منشیات کا خاتمہ ہوگا، مریم نواز
پاکستان میں کال سینٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی
انٹرمیڈیٹ کے ہوم اکنامکس اور خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان
موسم کی شدت سے متعلق گمراہ کن معلومات سے جانوں کو شدید خطرہ
شارٹ لسٹنگ ہوگئی، نئے سی ای او واٹر کارپوریشن کا اعلان جلد ہو گا
اسپیکر کے اختیارات سلب کرنا غیر آئینی، الیکشن کمیشن نے خط لکھ کر غیر آئینی نظیر قائم کی، رضا ربانی
بلدیہ ٹاؤن کے رہائشی کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی ولادت
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، ایک بار پھر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری
بجٹ بحث ، وزرا کی غیر حاضری پر اراکین کا اظہار تشویش، فافن رپورٹ
اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر کے درمیان علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
اسلحہ، شراب برآمدگی کیس، گنڈا پور کا یبان ریکارڈ نہ ہوسکا، وارنٹ برقرار
چیئرمین سینیٹ سے گورنر فیصل کریم کنڈی، عطا الرحمٰن کی ملاقات
چیف جسٹس کا مقدمات کی درجہ بندی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار
بلوچستان واقعہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری چیف جسٹس کے چیمبر میں پیش
🌾
موسم
بدھ, جولائی 23, 2025
بارش کا امکان ہے
طلوع آفتاب 05:13
غروب آفتاب 19:15
طلوع چاند 03:07
غروب چاند 18:28
درجہ حرارت
+29 °C زیادہ سے زیادہ
+26°C کم سے کم
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
Be the first to comment on "سماجیات(نیوز)"